پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد... پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 10 اپریل تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17.29 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مرکزی بینک کے ذخائر 25 کروڑ ڈالر اضافے سے 10.97ارب ڈالر ہوگئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.52 کروڑ ڈالر اضافے سے 6.32 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

alphanew