پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملا جلا دن رہا،کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 46 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 684 پربند ہوا۔... پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملا جلا دن رہا،کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 46 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 684 پربند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 301 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 14 کروڑ 53 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

شیئرز بازار کے کاروبارکی مالیت 4 ارب 13 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ارب روپےکم ہوکر 7ہزار 810 ارب روپے ہے۔

alphanew