ملک میں سونا مہنگا ہوگیا
ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافےکے... ملک میں سونا مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافےکے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 24 ہزار 800 روپےکا ہوگیا ہے۔

دس گرام سونےکا بھاؤ 515 روپے بڑھ کر 1لاکھ 6 ہزار 996 روپے ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ  مارکیٹ میں فی اونس سونےکا بھاؤ 5 ڈالر بڑھ کر 1818 ڈالر ہے۔

alphanew