پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 7 کے 13 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ... پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 7 کے 13 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پشاور زلمی کےکپتان وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ہم چار فاسٹ بولرز کے ساتھ جارہے ہیں، وکٹ بہتر ہے، آج کے لیے ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے،کوشش کریں گےکہ جلد وکٹیں لیں۔

alphanew