اینٹی کرپشن کی چھاپہ مار ٹیمیں ان ایکشن اینٹی کرپشن کی چھاپہ مار ٹیمیں ان ایکشن
مختلف شہروں سے لاکھوں روپے رشوت لیتے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں گرفتار بلڈنگ انسپکٹر ، نائب قاصد پٹواری ، سابق ای ڈی او ہیلتھ... اینٹی کرپشن کی چھاپہ مار ٹیمیں ان ایکشن

مختلف شہروں سے لاکھوں روپے رشوت لیتے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں گرفتار

بلڈنگ انسپکٹر ، نائب قاصد پٹواری ، سابق ای ڈی او ہیلتھ سمیت پانچ کرپٹ ملازمین گرفتار

گرفتار ملازمین کے خلاف مقدمات درج کرکے حوالات میں بند کر دیا ۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دو ملازمین پر ٹریپ ریڈ کیا گیا۔

RDA کے بلڈنگ انسپکٹر کامران شہزاد سے ٹریپ ریڈ کے دوران ڈھائی لاکھ روپے رشوت کی رقم برآمد ۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

ملزم کامران شہزاد نے رشوت کی رقم وصول کرکے نائب قاصد محمد اذان کو بھی حصہ دیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

دونوں ملازمین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ڈھائی لاکھ کے نشان زدہ نوٹ برآمد کر لئے گئے۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

سرکل آفیسر ذوالفقار بازید نے سول جج محمد ارشد کے ساتھ ٹریپ ریڈ کرکے کامیاب کاروائی کی۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

سرکل آفیسر راجن پور نے سابق ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر سلطان محمود عاصم کو گرفتار کر لیا ۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

ڈاکٹر سلطان محمود عاصم کو مقدمہ نمبر 1/21 میں قبل از گرفتاری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

اینٹی کرپشن اٹک نے محمد اسلام پٹواری کو مقدمہ نمبر 10/21 میں گرفتار کر لیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

محمد اسلام پٹواری نے ریونیو ریکارڈ میں خُردبُرد کرکے شکایت کنندہ کو بھاری نقصان پہنچایا ۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

پنجاب بھر میں کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں جاری ہیں ۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

alphanew