24 گھنٹوں کے دوران 283 لوگ موت کے گھاٹ اُتر گئے 24 گھنٹوں کے دوران 283 لوگ موت کے گھاٹ اُتر گئے
بیلجیئم میں 283 لوگوں کی اموات ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہو کر بیلجیئم میں گزشتہ 24 گھنٹوں... 24 گھنٹوں کے دوران 283 لوگ موت کے گھاٹ اُتر گئے

بیلجیئم میں 283 لوگوں کی اموات ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہو کر بیلجیئم میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 283  مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کورونا وائرس کی وبا سے دنیا کا ہر ملک ہے پریشان اور اس ہی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز کیا گیا ہے تاکہ اس وبا سے محفوظ رہا جا سکے۔

دوسری جانب کورونا وائرس سے بیلجیئم میں ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 4440 ہوگئی ہے۔

بیلجیئم فیڈرل ہیلتھ منسٹری   کی جانب سے رپورٹ کیا گیا گذشتہ روز 13434 افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا جس میں سے ڈھائی ہزار لوگوں کے  پازیٹیو رپورٹ  سامنے آئی ہیں۔

اس کے علاوہ گزشتہ 29 دنوں سے بیلجیئم  میں لاک ڈاؤن نافز ہے۔

بیلجیئم میں 239 افراد کورونا سے صحتیاب بھی ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ بیلجیئم میں کورونا سے متاثر مجموعی طور پر 5524 افراد علاج کیلئے اسپتال میں داخل ہیں۔

alphanew