امریکی صدر اور نائب صدر نے اپنے منصب کا حلف اٹھاتے ہی ٹوئٹر اکاؤنٹ کا مورچہ بھی سنبھال لیا۔ اپنی پہلی ٹوئٹ میں جوبائیڈن...
امریکی صدر اور نائب صدر نے اپنے منصب کا حلف اٹھاتے ہی ٹوئٹر اکاؤنٹ کا مورچہ بھی سنبھال لیا۔
There is no time to waste when it comes to tackling the crises we face. That's why today, I am heading to the Oval Office to get right to work delivering bold action and immediate relief for American families.
جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ میں فوری طور پر چار کام کرنے کے لیے مستعد ہو چکا ہوں، ان میں کورونا وبا کا خاتمہ، عوام کو معاشی ریلیف فراہم کرنا،،موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنا اور نسلی مساوات کو فروغ دینا شامل ہیں۔
دوسری جانب امریکا میں پہلی بار نائب صدر کے منصب کو سنبھالنے والی خاتون نائب صدر کمالہ ہیرس نے اپنی پہلہ ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وہ ’خدمت کے لیے تیار ہیں‘۔