اثاثوں کی تفصیلات نہ دینے پر کے پی اسمبلی کے 26 ارکان کی رکنیت معطل اثاثوں کی تفصیلات نہ دینے پر کے پی اسمبلی کے 26 ارکان کی رکنیت معطل
پشاور: الیکشن کمیشن میں اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے 26 ارکان کی رکنیت معطل کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن... اثاثوں کی تفصیلات نہ دینے پر کے پی اسمبلی کے 26 ارکان کی رکنیت معطل

پشاور: الیکشن کمیشن میں اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے 26 ارکان کی رکنیت معطل کر دی گئی۔

الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے 26 ارکان کی رکنیت معطل کی ہے جن میں صوبائی وزراء شوکت علی یوسفزئی، ہشام انعام اللہ اور معاون اطلاعات کامران بنگش بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر صوبائی اسمبلی کی 4 خواتین ممبران کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے۔

alphanew