

لاہورمیں وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو...

لاہورمیں وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو کی گئی۔
وزیراعلیٰ نے صوبے کےانتظامی امور اور عوامی ریلیف کے منصوبوں پر بھی وزیراعظم کو بریف کیا۔
وزیر اعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو عوامی مسائل کے حل کے اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت کی۔