

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 31 ہزار 329 کی سطح پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں...

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 31 ہزار 329 کی سطح پر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 87 پوائنٹس اضافے کے ساتھ31 ہزار 329 پر بند ہوا۔
حصص بازارمیں آج 11 کروڑ شیئرز کے سودے 4.76 ارب روپے میں طے ہوئے جب کہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 55 ارب روپے بڑھ کر 5975 ارب روپے ہے۔
خیال رہے کہ گذشتہ روز 100 انڈیکس 31 ہزار 242 کی سطح پربند ہوا تھا۔