یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی... یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق گھی 22 روپے فی کلو اور  کوکنگ آئل 27 روپے فی کلو تک مہنگا کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کراچی کے بازاروں میں 2 ماہ کے دوران کھانا پکانے کے تیل کی قیمتوں میں 120 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوا ہے۔

نومبر میں ایک کلو تیل کی قیمت 150روپے تھی جواب بڑھ کر 270 روپے تک جا پہنچی ہے۔

alphanew