کراچی کے قبرستان میں معروف بزنس مین سیٹھ عابد کی تدفین کراچی کے قبرستان میں معروف بزنس مین سیٹھ عابد کی تدفین
معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد کی تدفین کراچی کے ماڈل کالونی قبرستان میں کردی گئی۔ پاکستان کے معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد 85 برس... کراچی کے قبرستان میں معروف بزنس مین سیٹھ عابد کی تدفین

معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد کی تدفین کراچی کے ماڈل کالونی قبرستان میں کردی گئی۔

پاکستان کے معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد 85 برس کی عمر میں گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے ۔

سیٹھ عابدکی نماز جنازہ  ڈیفنس فیز ٹو کی مسجد حافظ ایاز میں ادا کی گئی ، جس میں اہلخانہ ، عزیز اقارب اور دوست احباب نے شرکت کی،سیٹھ عابد کی تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں کی گئی۔

alphanew