ملک میں فی تولہ سونا مزید 750 روپے مہنگا ہوگیا ملک میں فی تولہ سونا مزید 750 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں سونے کی قیمت میں آج  بھی فی تولہ  ساڑھے7 سو روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق... ملک میں فی تولہ سونا مزید 750 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں آج  بھی فی تولہ  ساڑھے7 سو روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 11 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 643 روپے بڑھ کر 95 ہزار 808 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر مہنگا ہوکر 1864 ڈالرکا ہوگیا ہے۔

alphanew