’کینیڈا نے پاکستان میں سفرپرپابندیوں میں نرمی کردی‘ ’کینیڈا نے پاکستان میں سفرپرپابندیوں میں نرمی کردی‘
کینیڈا نے پاکستان  کے لیے سفری پابندیاں آسان کردیں۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے مطابق کینیڈا نے پاکستان کےاکثر حصوں میں سفرپرپابندیوں میں نرمی... ’کینیڈا نے پاکستان میں سفرپرپابندیوں میں نرمی کردی‘

کینیڈا نے پاکستان  کے لیے سفری پابندیاں آسان کردیں۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے مطابق کینیڈا نے پاکستان کےاکثر حصوں میں سفرپرپابندیوں میں نرمی کردی ہے جس میں تعاون پر کینیڈین ہائی کمشنر کا شکریہ ادا کرتےہیں۔

انہوں نے کہا کہ کوروناکی پابندیوں کے ختم ہونے کے بعداس میں مزید بہتری آئے گی اورپابندیوں میں نرمی سے پاکستان میں سیاحت، معاشی سرگرمیاں بہتر ہوں گی۔

alphanew