وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک ایک ارب 49 کروڑ روپے موصول ہو گئے ، سینیٹر فیصل جاوید وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک ایک ارب 49 کروڑ روپے موصول ہو گئے ، سینیٹر فیصل جاوید
اسلام اباد رہنما تحریک انصاف سینیٹر فیصل جاوید نے کہا وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک ایک ارب 49 کروڑ روپے موصول... وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک ایک ارب 49 کروڑ روپے موصول ہو گئے ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام اباد رہنما تحریک انصاف سینیٹر فیصل جاوید نے کہا وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک ایک ارب 49 کروڑ روپے موصول ہو گئے۔

سینیٹر فیصل جاوید نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیر اعظم فنڈ میں یہ رقم پہلے 15 روز میں  جمع ہوئی۔ فنڈ میں نائنٹی ٹو نیوز کی ٹیلی تھون ٹرانسمیشن کے ذریعے جمع ہونے والی رقم کے بیس کروڑ روپے بھی شامل ہیں۔

alphanew