نیویارک سٹی میں گرجا گھرکے باہر فائرنگ کرنے والا شخص پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ نیو یارک پولیس کی جانب سے تصدیق...
نیویارک سٹی میں گرجا گھرکے باہر فائرنگ کرنے والا شخص پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔
نیو یارک پولیس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ گزشتہ روز منہٹن گرجا گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزم کو کارروائی میں ہلاک کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق مسلح شخص نے نیویارک کے تاریخی گرجا گھر کے باہر کرسمس کنسرٹ پروگرام کے آغاز پر فائرنگ کی اور واقعہ 3 بجکر 45 منٹ پر پیش آیا۔
BREAKING: Police say they recovered two guns and a can of gas at the scene of a shooting outside St John The Divine Church. Suspect shot, killed. Parishioners not injured @NBCNewYorkpic.twitter.com/NGOlPxQbEK