سونا مزید سستا، اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان سونا مزید سستا، اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوا ہے۔... سونا مزید سستا، اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر 500 روپےکم ہوکر 1 لاکھ15 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر میں بھی429 روپے کمی واقع ہوئی ہے اور 10گرام سونا 99 ہزار 108 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار  میں سونےکی قدر 4 ڈالر کم ہوکر 1896 ڈالر فی اونس ہے۔

alphanew