مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مقرر مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مقرر
پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرفی کو وزیراعظم عمران خان کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کردیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس... مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مقرر

پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرفی کو وزیراعظم عمران خان کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کردیا گیا۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر اشرفی کو اپنا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گایا ہے کہ ان کی تقرری کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور وہ اعزازی طور پر اس عہدے پر کام کریں گے۔

خیال رہے کہ مولانا طاہر اشرفی پاکستان علماء کونسل اور متحدہ علماء بورڈ کے سربراہ ہیں۔

alphanew