وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے
وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے آج خطاب کریں گے۔  وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے... وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے آج خطاب کریں گے۔ 

وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرکے بھارت کا اصل چہرہ اقوام عالم کودکھائیں گے۔ 

وزیراعظم اسلاموفوبیا اور کووڈ-19 کے خلاف پاکستان کی کامیابی کو بھی اجاگر کریں گے۔ 

خیال رہے کہ کورونا وبا کے سبب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا یہ سالانہ اجلاس اس بار ورچوئل ہورہا ہے جب کہ اجلاس میں رہنماؤں کا ریکارڈ کیا گیا خطاب نشر کیا جارہا ہے۔

alphanew