سفیر امن علامہ قاری محمود احمد قاسمی کی قیادت میں امن کاروان قافلہ کی کوٹ مٹھن تھانہ میں آمد سفیر امن علامہ قاری محمود احمد قاسمی کی قیادت میں امن کاروان قافلہ کی کوٹ مٹھن تھانہ میں آمد
راجن پور محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سفیر امن علامہ قاری محمود احمد قاسمی کی قیادت... سفیر امن علامہ قاری محمود احمد قاسمی کی قیادت میں امن کاروان قافلہ کی کوٹ مٹھن تھانہ میں آمد

راجن پور محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سفیر امن علامہ قاری محمود احمد قاسمی کی قیادت میں امن کاروان قافلہ کی کوٹ مٹھن تھانہ میں آمد پر ضلعی امیر جماعت اہلسنت قاری علامہ مولانا خورشید احمد رضا ایس ایچ او مراقب حسین صدر پریس کلب راؤ سیلم رضا صاحب نے استقبال کیا اس موقع پر جمعیت علما اسلام س پنجاب کے ترجمان مولانا علامہ عبدالصمد درخواستی مفتی ارشاد حقانی علامہ فاضل تقی فہد باجوہ عزیر اکبر قاسمی علی احسن شمسی قاری صدیق اکبر رانا نواب راشد اسحاق ودیگر علماء کرام بھی شریک ہوئے…..

alphanew