روجھان کے پہاڑی علاقوں میں تیز بارشِ کے باعث ندی نالوں میں تغیانی روجھان کے پہاڑی علاقوں میں تیز بارشِ کے باعث ندی نالوں میں تغیانی
روجھان کے پہاڑی علاقوں میں تیز بارش کے باعث نالہ زنگی میں زبردست ریلا گزر رہا ہے ڈاڈ بند ٹوٹنے کی وجہ سے پانی... روجھان کے پہاڑی علاقوں میں تیز بارشِ کے باعث ندی نالوں میں تغیانی

روجھان کے پہاڑی علاقوں میں تیز بارش کے باعث نالہ زنگی میں زبردست ریلا گزر رہا ہے ڈاڈ بند ٹوٹنے کی وجہ سے پانی کا بہاؤ دو طرفہ اوزمان اور چک دلبر کی طرف تیزی گامزن ہے اس کے علاوہ نواحی علاقہ اوزمان میں لاکھوں روپے کے پیاز کی پنیری بہا کر لے گیا دوسری جانب کچی کنال سے رودکوئی کے پانی کا گزرگاہ تنگ ہونے کی وجہ سے پانی پل کے اوپر سے کچی کنال میں داخل ہوگیا جس کی اطلاع ملتے ہی بارڈر ملٹری پولیس کے جوان موقع پر پہنچ گئے اور لوگوں کو کچی کے پل سے فاصلے پر کھڑے ہونے کے فرائض سر انجام دیے

اسلم ساغر ایلفا نیوز عمرکوٹ

alphanew