راجن پور/ 5 دہشت گرد ہلاک راجن پور/ 5 دہشت گرد ہلاک
قانون نافظ کرنے والے اداروں کی کاروائی، ضلع کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا کاروائی تحصیل روجھان کے مغربی علاقہ عربی ٹبہ کے... راجن پور/ 5 دہشت گرد ہلاک

قانون نافظ کرنے والے اداروں کی کاروائی، ضلع کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

کاروائی تحصیل روجھان کے مغربی علاقہ عربی ٹبہ کے قریب کی گئی

کاروائی کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، ذرائع

ہلاک دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، ذرائع

ہلاک دہشت گردوں کے بارے مزید معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں، ذرائع

alphanew