راجن پور۔انڈس ہائی وے نانگا موڑروجھان کے قریب کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر راجن پور۔انڈس ہائی وے نانگا موڑروجھان کے قریب کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر
راجن پور۔حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار شدید زخمی راجن پور۔ریسکیو1122کی ٹیم اطلاع ملتے موقع پر پہنچ گٸی راجن پور:زخمی کوتشویشناک حالت میں روجھان... راجن پور۔انڈس ہائی وے نانگا موڑروجھان کے قریب کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر

راجن پور۔حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

راجن پور۔ریسکیو1122کی ٹیم اطلاع ملتے موقع پر پہنچ گٸی

راجن پور:زخمی کوتشویشناک حالت میں روجھان ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ریفر کر دیا گیا

راجن پور۔ ڈرائیور کار چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا

راجن پور۔تھانہ روجھان پولیس بھی اطلاع پاکر موقع پرپہنچ گٸی۔۔

راجن پور:کار ڈراٸیور کا تعاقب جاری ہے جبکہ مدعی کے بیان پر کارواٸی کی جاٸے گی۔پولیس

alphanew