راجن پور:کی تحصیل جام پور تھانہ صدر کی حدود میں 60 سالہ شخص کی پھندہ سے بندھی لاش برآمد۔پولیس راجن پور:باپ رات کو ٹیوب...


راجن پور:کی تحصیل جام پور تھانہ صدر کی حدود میں 60 سالہ شخص کی پھندہ سے بندھی لاش برآمد۔پولیس
راجن پور:باپ رات کو ٹیوب ویل کے ساتھ سویا ہوا تھا صبح آکر دیکھا تو لاش پھندہ سے بندھی دیکھی۔بیٹی کا بیان
راحن پور:پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز شروع کردیا
