پنجاب کے وزیر برائے وائلڈ لائف اینڈ فشریز اسد کھوکھر نے استعفیٰ دیدیا پنجاب کے وزیر برائے وائلڈ لائف اینڈ فشریز اسد کھوکھر نے استعفیٰ دیدیا
لاہور : پنجاب کے صوبائی وزیر برائے وائلد لائف اینڈ فشریز  اسد کھوکھر  نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ صوبائی وزیر  وائلد لائف اینڈ... پنجاب کے وزیر برائے وائلڈ لائف اینڈ فشریز اسد کھوکھر نے استعفیٰ دیدیا

لاہور : پنجاب کے صوبائی وزیر برائے وائلد لائف اینڈ فشریز  اسد کھوکھر  نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

صوبائی وزیر  وائلد لائف اینڈ فشریز اسد کھوکھر نے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں وزارت سے ہٹایا نہیں گیا بلکہ انہوں نے خود استعفیٰ دیا ہے۔

اسد کھوکھر کا کہنا ہے کہ وزارت کی مصروفیات میں حلقے کو وقت نہیں دے پا رہا تھا اس لیے استعفیٰ دیا۔

alphanew