عمرکوٹ اور گردنواح میں تیز آندھی کے ساتھ طوفانی بارش تیز ہوا کی وجہ سے بجلی معطل عمرکوٹ اور گردنواح میں تیز آندھی کے ساتھ طوفانی بارش تیز ہوا کی وجہ سے بجلی معطل
جی پنجاب بھر کی طرح گزشتہ چند دنوں سے مختلف مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے... عمرکوٹ اور گردنواح میں تیز آندھی کے ساتھ طوفانی بارش تیز ہوا کی وجہ سے بجلی معطل

جی پنجاب بھر کی طرح گزشتہ چند دنوں سے مختلف مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے

گزشتہ رات عمرکوٹ اور گرد ونواح میں شامل مواضعات جن میں چک لادھ ۔بنگلہ ہدایت۔بھاگسر ۔سیلم آباد۔کوٹلہ گلشیر
اور گیامل میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے
لوگوں کے چہرے خوشی سے پھولوں کی طرح کھل اٹھے اور موسم خوش گوار ہونے کی وجہ گرمی کا زور تو ٹوٹ گیا لیکن بارش کے آتے ہی چوبیس گھنٹے سے بجلی غاہب جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات
کا سامنا عمرکوٹ ماڈل ٹاؤن بنے کے باوجود بھی گلی محلوں اور سڑکوں پر بارش کی وجہ سے مختلف جہگوں پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے لوگوں کو آنے جانے شدید مشکلات کا سامنا ہے
کمیرہ مین کے ساتھ اسلم ساغر آن نیوز عمرکوٹ

alphanew