وفاقی حکومت نے ضلع دیامر میں دسمبر 2020 تک پاک فوج کی 120کمپنیز تعینات کرنےکی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر...

وفاقی حکومت نے ضلع دیامر میں دسمبر 2020 تک پاک فوج کی 120کمپنیز تعینات کرنےکی منظوری دے دی۔

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کےذریعےمنظوری حاصل کی گئی۔

ذرائع کے مطابق 442 ارب روپےکی لاگت سےدیامربھاشاڈیم کی تعیمرشروع ہونےپر سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے تعیناتی کی گئی ہے۔ 

خیال رہے کہ آج وزیراعظم عمران خان نے دیامر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا ہے۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ بھی موجود تھے۔

alphanew

No comments so far.

Be first to leave comment below.

Your email address will not be published. Required fields are marked *