ضلع بھر کی مویشی منڈیوں میں ایس او پیز کی کھلام کھلا خلاف ورزیاں جاری مویشی منڈیوں میں ہزاروں کی تعداد میں عوام کا...
ضلع بھر کی مویشی منڈیوں میں ایس او پیز کی کھلام کھلا خلاف ورزیاں جاری مویشی منڈیوں میں ہزاروں کی تعداد میں عوام کا رش چہرے پر نہ ماسک نہ سانیٹیز کا استمعال اور نہ ہی سماجی فاصلہ کورونا سے بچاو کے لیے حکومتی حکم نامے کو ہوا میں اڑا دیا۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانتے ہے ذوالفقارعلی بھٹی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔