راجن پورجام پور تھانہ صدر کی کاروائی منشیات فروش سے 1488گرام چرس برآمد ۔پولیس مقدمہ درج ملزم گرفتار ۔پولیس جرم کا خاتمہ اولین ترجیح...

راجن پور
جام پور تھانہ صدر کی کاروائی
منشیات فروش سے 1488گرام چرس برآمد ۔پولیس
مقدمہ درج ملزم گرفتار ۔پولیس
جرم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ۔ زبیر خان بزدار SHO