پولیس ملازمان کا موٹر سائیکل چور گینگز ،  کریمینلز  کے ساتھ روابط اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث ہونے پر ڈی پی او راجن پور  احسن سیف اللہ کے احکامات پر پولیس ملازمان کے خلاف فوری کاروائی پولیس ملازمان کا موٹر سائیکل چور گینگز ،  کریمینلز  کے ساتھ روابط اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث ہونے پر ڈی پی او راجن پور  احسن سیف اللہ کے احکامات پر پولیس ملازمان کے خلاف فوری کاروائی
ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ قانون کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملزمان پر ایف آئی آر درج۔ تفصیلات کےمطابق ڈی پی او راجن... پولیس ملازمان کا موٹر سائیکل چور گینگز ،  کریمینلز  کے ساتھ روابط اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث ہونے پر ڈی پی او راجن پور  احسن سیف اللہ کے احکامات پر پولیس ملازمان کے خلاف فوری کاروائی

ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ قانون کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملزمان پر ایف آئی آر درج۔

تفصیلات کےمطابق ڈی پی او راجن پور احسن سیف اللہ کی محکمہ پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف کاروائی۔
پنجاب پولیس میں مختلف تھانوں میں تعینات پولیس ملازمان
1) کانسٹینل چوہدری آصف ولد حبیب اللہ
2) ہیڈکانسٹیبل ذاہد ولد رمضان
3) کانسٹیبل کاشف ولد حبیب اللہ
4) کانسٹیبل عبدالمالک ولد محمد رمضان
پر موٹرسائیکل چوری ، موٹر سائیکل چور گینگز کے ساتھ روابط کی شکایات تھیں۔

پولیس ملازمان پر الزامات کی انکوائری کے لیئے ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ایک غیر جانبدار انکوائری بورڈ تشکیل دیا گیا۔
بورڈ کی انکوائری کے بعد پولیس ملازمان پر لگائے گئے الزامات ثابت ہونے کے بعد ڈی پی او راجن پور احسن سیف اللہ نے پولیس ملازمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف ایف آئی آر کے اندارج کے احکامات جاری کردیئے۔

پولیس ملازم کانسٹینل چوہدری آصف ولد حبیب اللہ کے خلاف مقدمہ نمبر 111/20
ہیڈکانسٹیبل ذاہد ولد رمضان کے خلاف مقدمہ نمبر 338/20
کانسٹیبل کاشف ولد حبیب اللہ کے خلاف مقدمہ نمبر 246/20
کانسٹیبل عبدالمالک ولد محمد رمضان کے خلاف مقدمہ نمبر 164/20 درج

اس موقع پر ڈی پی او راجن پور احسن سیف اللہ کا کہنا تھا پولیس میں موجود کالی بھیڑوں اور کرپٹ عناصر کی کوئی جگہ نہیں اور آئندہ بھی محکمہ میں موجود ایسے کرپٹ عناصر کو آڑے ہاتھوں لیا جائے گا۔
ترجمان پولیس راجن پور

ذوالفقارعلی بھٹی الفا نیوز راجن پور

alphanew