فضا علی نے اپنے والد کیخلاف پراپیگنڈا کو اپنا فرض بنالیا فضا علی نے اپنے والد کیخلاف پراپیگنڈا کو اپنا فرض بنالیا
اداکارہ وماڈل فضاعلی نے والد کیخلاف پراپیگنڈا کرنے کو اپنی عادت بنالیا اور ہرجگہ اپنے والد کو ظالم قراردیتے ہوئے ان کی برائی کرنا... فضا علی نے اپنے والد کیخلاف پراپیگنڈا کو اپنا فرض بنالیا

اداکارہ وماڈل فضاعلی نے والد کیخلاف پراپیگنڈا کرنے کو اپنی عادت بنالیا اور ہرجگہ اپنے والد کو ظالم قراردیتے ہوئے ان کی برائی کرنا اپنا ’’فرض ‘‘ سمجھنے لگی ہیں ۔

فضاعلی کا کہناہے کہ والدنے ساری زندگی والدہ پر تشددکیا،کئی بار دانت توڑ دئیے ،خود نکمے تھے اور والدہ سے پیسے مانگتے رہتے تھے اور آخر کار طلاق دے دی اب میں نہیں جانتی کہ وہ زندہ ہیں یا مرگئے ۔

فضا علی کسی بھی انٹرویویامیڈیا ٹاک میں اپنے والد کی یہ سٹوری سنانا نہیں بھولتیں ، اس سٹوری سنانے کا مقصدتو واضح نہیں تاہم والد کو ظالم قراردیناواضح طور پران کا مشن نظر آتا ہے ۔

alphanew