وزیرآباد کے علاقے جناح کالونی میں پلاسٹک کا دانہ بنانے والے کارخانے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی وزیرآباد کے علاقے جناح کالونی میں پلاسٹک کا دانہ بنانے والے کارخانے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
وزیرآباد کے علاقے جناح کالونی میں پلاسٹک کا دانہ بنانے والے کارخانے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جسے مقامی آبادی کے افراد نے اپنی... وزیرآباد کے علاقے جناح کالونی میں پلاسٹک کا دانہ بنانے والے کارخانے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

وزیرآباد کے علاقے جناح کالونی میں پلاسٹک کا دانہ بنانے والے کارخانے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جسے مقامی آبادی کے افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھا دیا ہے جبکہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر بروقت نہ پہنچ پائی ہیں۔کارخانے میں بڑے بڑے سلنڈر بھی موجود تھے جن کو بروقت نکال لیا گیا وگرنہ علاقہ میں جانی نقصان ہونے کا خدشہ تھا۔رپورٹ خصوصی نماٸندہ سید عدنان حیدر بخاری

alphanew