محکمہ جنگلات کوٹ مٹھن کی غنڈہ گردی کوئی روکنے والا نہیں کوئی ٹوکنے والا نہیں۔ محکمہ جنگلات کوٹ مٹھن کی غنڈہ گردی کوئی روکنے والا نہیں کوئی ٹوکنے والا نہیں۔
فرید مینر نہر کو جگہ جگہ پہ کٹ لگا کر نہری پانی سے جنگلات کو سیراب کیا جا رھا ھے اور ڈیزل کی مد... محکمہ جنگلات کوٹ مٹھن کی غنڈہ گردی کوئی روکنے والا نہیں کوئی ٹوکنے والا نہیں۔

فرید مینر نہر کو جگہ جگہ پہ کٹ لگا کر نہری پانی سے جنگلات کو سیراب کیا جا رھا ھے اور ڈیزل کی مد میں بہت بڑی کرپشن کی جا رہی ھے۔محکمہ انہار کی خاموشی بھی ملی بھگت کی نشاندھی کر رھی ھے۔نہر میں جو بھی پانی آتا ھے چوری کر لیا جاتا ھے۔کسان بے چارے بہت پریشان ھیں کہ حکومت آبیانے ھم سے پورے پورے لے جاتی ھے مگر ھمارے پانی کی حفاظت نہیں کرتی۔وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار سے اپیل کرتے ھیں ان کی غنڈہ گردی اور کرپشن کا فلفور ایکشن لیں۔

رپورٹ ذوالفقارعلی بھٹی الفا نیوز راجن پور

alphanew