راجن پور ڈی پی او احسن سیف اللہ نے 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے ۔نوٹیفکیشن جاری راجن پور ڈی پی او احسن سیف اللہ نے 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے ۔نوٹیفکیشن جاری
راجن پورمراقب حسین انچارج لیگل برانچ سے ایس ایچ او ٹھانہ کوٹ مٹھن تعینات کر دیا گیا ۔ راجن پورایس ایچ او کوٹ مٹھن... راجن پور ڈی پی او احسن سیف اللہ نے 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے ۔نوٹیفکیشن جاری

راجن پور
مراقب حسین انچارج لیگل برانچ سے ایس ایچ او ٹھانہ کوٹ مٹھن تعینات کر دیا گیا ۔

راجن پور
ایس ایچ او کوٹ مٹھن عابد شریف گبول تھانہ کوٹ مٹھن سے سے تھانہ روجهان تعینات

راجن پور
ایس ایچ او تھانہ روجهان ابرار خان تھانہ روجهان سے ایس ایچ او تھانہ عمر کوٹ تعینات ۔

ذوالفقارعلی بھٹی الفا نیوز راجن پور

alphanew