ریاست مدینہ کا لوگو لگا کر بت کدے بنائے جارہے ہیں، مفتی منیب الرحمان ریاست مدینہ کا لوگو لگا کر بت کدے بنائے جارہے ہیں، مفتی منیب الرحمان
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں مندر کی... ریاست مدینہ کا لوگو لگا کر بت کدے بنائے جارہے ہیں، مفتی منیب الرحمان

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کی مذمت کرتے ہیں، ریاست مدینہ کا لوگو لگا کر بت کدے بنائے جارہے ہیں۔

مفتی منیب الرحمان نے مطالبہ کیا کہ اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا فیصلہ واپس لیا جائے، اقلیتوں کے حقوق کو تسلیم کرتے ہیں، اقلیتیں اپنی آبادیوں میں اپنی عبادت گاہ بناسکتے ہیں۔

مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ اسلام کی1450 سال کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی کہ اسلامی حکومت نے بُت کدہ بنایا۔

alphanew