

راجن پور/تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی راجن پور: پولیس نے انتہائی مطلوب اشتہاروں ملزمان جمیل عرف جمیلی عقیل عرف عقیلی کو گرفتار کرلیا...

راجن پور/تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی
راجن پور: پولیس نے انتہائی مطلوب اشتہاروں ملزمان جمیل عرف جمیلی عقیل عرف عقیلی کو گرفتار کرلیا ۔پولیس
راجن پور: گرفتار ملزمان پولیس کو 15 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے
راجن پور: ملزمان سے اسلحہ سمیت ڈکیتی کا سامان بھی برآمد کیاگیا
رپورٹ ذوالفقارعلی بھٹی الفا نیوز راجن پور