راجن پور انڈس ہائی وے نزد کھتران پمپ کے قریب حادثہ راجن پور انڈس ہائی وے نزد کھتران پمپ کے قریب حادثہ
راجن پور حادثہ مہران کار اور ٹرک کے مابین پیش آیا جس کے نتیجے میں کار ڈرئیور شدید زخمی راجن پور زخمی شخص کو... راجن پور انڈس ہائی وے نزد کھتران پمپ کے قریب حادثہ

راجن پور حادثہ مہران کار اور ٹرک کے مابین پیش آیا جس کے نتیجے میں کار ڈرئیور شدید زخمی

راجن پور زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیاگیا

ذوالفقارعلی بھٹی الفا نیوز راجن پور

alphanew