ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقارعلی کی زیر صدرات کورونا وائرس اور ڈینگی بارے اجلاس۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقارعلی کی زیر صدرات کورونا وائرس اور ڈینگی بارے اجلاس۔
راجن پوراجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسن سیف اللہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ظہور حسین،چیف ایگزیکٹو آفیسر صحت ڈاکٹر محبت علی کے علاوہ دیگر... ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقارعلی کی زیر صدرات کورونا وائرس اور ڈینگی بارے اجلاس۔

راجن پوراجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسن سیف اللہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ظہور حسین،چیف ایگزیکٹو آفیسر صحت ڈاکٹر محبت علی کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران کی شرکت۔

راجن پور لاک ڈاؤن کے دوران حکومتی ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور تمام دکان دار سینی ٹائزر اور ماسک کے استعمال کو ہر صورت یقینی بنائیں ۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور

راجن پور
محکمہ پولیس،صحت،ڈسٹرکٹ جیل اور دیگر محکموں سمیت 2381 ملازمین کے خون کے نمونے لیے گئے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر کو محکمہ صحت کی بریفنگ

راجن پور تمام قرنطینہ سینٹرز اور ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کے جوانوں تعینات ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسن سیف اللہ

راجن پور حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے سکیورٹی الرٹ ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور

راجن پور کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی میں حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ ٹائیگر فورس کا کردار بھی قابل تحسین ہے ۔ڈپٹی کمشنر راجن پور

رجن پور جس علاقے سے کرونا وائرس کا کیس مثبت آیا سیل کر دیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقارعلی

راجن پور حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کیے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر

ضلع راجن پور ڈینگی فری ہے۔تاہم احتیاط بہت ضروری ہے۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقارعلی

راجن پور قبرستانوں اور ٹائر شاپس کو بھی ہاٹ سپاٹس میں شامل کیا جائے ۔ڈپٹی کمشنر

ذوالفقارعلی بھٹی الفا نیوز راجن پور

alphanew