راجن پور۔روجھان موضع واہ ماچکہ میں گھریلوں ناچاقی پر آرائیں قبائل کے آپس میں جھگڑا راجن پور۔روجھان موضع واہ ماچکہ میں گھریلوں ناچاقی پر آرائیں قبائل کے آپس میں جھگڑا
راجن پور۔جھگڑے کے نتیجے میں ڈنڈوں سوٹو کلہاڑیوں اور فائرنگ سے چار افراد زخمی جبکہ یسین نامی شخص کو گولی لگنے سے شدید زخمی... راجن پور۔روجھان موضع واہ ماچکہ میں گھریلوں ناچاقی پر آرائیں قبائل کے آپس میں جھگڑا

راجن پور۔جھگڑے کے نتیجے میں ڈنڈوں سوٹو کلہاڑیوں اور فائرنگ سے چار افراد زخمی جبکہ یسین نامی شخص کو گولی لگنے سے شدید زخمی

راجن پور۔زخمیوں کو شیخ خلیفہ ہسپتال روجھان منتقل کر دیا گیا

راجن پور۔ روجھان پولیس کو اطلاع ملتے ہی ہسپتال پہنچ کر مزید تفتیش شروع کر دی

ذوالفقارعلی بھٹی الفا نیوز راجن پور

alphanew