راجن پور داجل تھانہ حنیف غوری شھید کی بڑی کاروائی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار 8 افراد گرفتار کئے گے موٹر سائیکل مالیتی 487700...
راجن پور داجل تھانہ حنیف غوری شھید کی بڑی کاروائی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار 8 افراد گرفتار کئے گے موٹر سائیکل مالیتی 487700 روپے کی ریکوری کی گی جو کہ اصل مالکان کے حوالے کی گئ اس موقع پر ایس ڈی پی او سرکل داجل جاوید اقبال اور ایس ایچ او داجل منیر چانڈیہ کی پریس کانفرنس کی لوگون نے بھترین کارکرگی پر پھولوں کے ھار پھنائے