راجن پور ۔ انڈس ہائی وے ون وے نا ہونے سے حادثات میں مسلسل قیمتی جانیں ضائع ہونے لگیں راجن پور ۔ انڈس ہائی وے ون وے نا ہونے سے حادثات میں مسلسل قیمتی جانیں ضائع ہونے لگیں
راجن پور ۔ روزانہ کی بنیاد پر حادثات بڑھ گئے مقامی سیاستدان اور حکمرانوں نے جنوبی پنجاب سے آنکھیں پھیر لیں راجن پور ۔... راجن پور ۔ انڈس ہائی وے ون وے نا ہونے سے حادثات میں مسلسل قیمتی جانیں ضائع ہونے لگیں

راجن پور ۔ روزانہ کی بنیاد پر حادثات بڑھ گئے مقامی سیاستدان اور حکمرانوں نے جنوبی پنجاب سے آنکھیں پھیر لیں

راجن پور ۔ اڈا حمید آباد عمر کوٹ کے نزدیک لوڈر بولان اور ٹرک میں خوفناک تصادم

راجن پور ۔ تصادم کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق

راجن پور ۔ عوام کا فوری طور پر انڈس ہائی وے ون وے بنانے کا مطالبہ

رپورٹ ذوالفقارعلی بھٹی الفا نیوز راجن پور

alphanew