پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول
اسلام آباد: پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی کہ پاکستان کو بین... پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول

اسلام آباد: پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی کہ پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔

مرکزی بینک  کے مطابق 50 کروڑ ڈالر ایشیائی ترقیاتی بینک اور  50 کروڑ ڈالر عالمی بینک سے موصول ہوئے ہیں۔

alphanew