فواد چوہدری کے انٹرویو نے تہلکہ مچادیا، فیاض چوہان نےاستعفے کا مطالبہ کردیا فواد چوہدری کے انٹرویو نے تہلکہ مچادیا، فیاض چوہان نےاستعفے کا مطالبہ کردیا
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے انٹرویو نے  اپنی ہی حکومتی پارٹی  میں ہل چل مچادی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں... فواد چوہدری کے انٹرویو نے تہلکہ مچادیا، فیاض چوہان نےاستعفے کا مطالبہ کردیا

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے انٹرویو نے  اپنی ہی حکومتی پارٹی  میں ہل چل مچادی ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں فواد چوہدری نے جہانگیر ترین اور اسد عمر کے درمیان رسہ کشی کا انکشاف کیا اور بتایا کہ اسد عمر کی وزارت جانےکے پیچھے کس کا ہاتھ تھا، پہلے جہانگیر ترین نے اسد عمر کو نکلوایا اور پھر اسد عمر نے جہانگیر ترین کی چھٹی کرادی۔

بعدازاں فواد چوہدری کے اس انٹرویو کے حوالے سے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گرما گرم بحث ہوئی۔

alphanew