‏جہلم  پولیس کی دبنگ کارروائی، 3 جیب تراش خواتین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ‏جہلم  پولیس کی دبنگ کارروائی، 3 جیب تراش خواتین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم رانا عمر فاروق کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ دینہ نثار احمد اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر... ‏جہلم  پولیس کی دبنگ کارروائی، 3 جیب تراش خواتین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم رانا عمر فاروق کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ دینہ نثار احمد اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر افتخار افضل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کا روائی کرتے ہوئے دینہ سے 3جیب تراش مستورات شاہین بی بی زوجہ طارق محمود،شہناز بی بی زوجہ محمد عارف اور روبینہ جبین زوجہ ارشد محمود ساکنائے ضلع اٹک کو رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

پولیس نے خواتین سے چوری شدہ پرس ،شناختی کارڈ اور 20ہزار روپے نقدی برآمد کر لی ،پولیس نے تینوں مستورات کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
رپورٹ عبدالرحمان گجر الفا نیوز جہلم

alphanew