راجن پور ۔تھانہ عمر کوٹ کے حدود میں نہری پانی کی تنازعے پر جھگڑا راجن پور ۔تھانہ عمر کوٹ کے حدود میں نہری پانی کی تنازعے پر جھگڑا
راجن پور۔خالطی برادری نے چوتیلے برادری کے اوپر داھاوا بول دیا راجن پور۔ڈنڈو سوٹوں اور کلہاڑیوں کے آزادنہ استعمال سے تین افراد شدید زخمی... راجن پور ۔تھانہ عمر کوٹ کے حدود میں نہری پانی کی تنازعے پر جھگڑا

راجن پور۔خالطی برادری نے چوتیلے برادری کے اوپر داھاوا بول دیا

راجن پور۔ڈنڈو سوٹوں اور کلہاڑیوں کے آزادنہ استعمال سے تین افراد شدید زخمی ،دو افراد کی حالت تشویشناک

راجن پور۔ریسکیو1122کو اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو روجھان شیخ خلیفہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

راجن پور ۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی ،مزید تفتیش شروع کر دی

ذوالفقارعلی بھٹی الفا نیوز راجن پور

alphanew