’خدشہ ہے سیاحت کھولنے سے گلگت بلتستان میں کورونا پھیل جائے گا‘ ’خدشہ ہے سیاحت کھولنے سے گلگت بلتستان میں کورونا پھیل جائے گا‘
 وزیراعلیٰ گلگت بلتستان  حافظ حفیظ الرحمان نے کہا کہ وزیراعظم نے ایس او پیز کا کہا لیکن میٹنگ ختم ہوتے ہی سیاحت کھولنے کا اعلان... ’خدشہ ہے سیاحت کھولنے سے گلگت بلتستان میں کورونا پھیل جائے گا‘

 وزیراعلیٰ گلگت بلتستان  حافظ حفیظ الرحمان نے کہا کہ وزیراعظم نے ایس او پیز کا کہا لیکن میٹنگ ختم ہوتے ہی سیاحت کھولنے کا اعلان کر دیا، ایس او  پی لفظ آسان ہے لیکن اس پر عمل درآمد بہت مشکل ہے۔

 وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ خدشہ ہےکہ سیاحت کھولنے سےگلگت بلتستان میں کورونا پھیل جائے گا، یہی وجہ ہے کہ کے پی حکومت نے رابطہ کیاکہ آپ قومی اقتصادی کونسل میں سیاحت کھولنے کی مخالفت کریں کیونکہ سیاحت اگلے سال بھی ہو سکتی ہے۔

alphanew