سور ج گرہن: کراچی میں رنگ آف فائر نہیں دکھا جا سکے گا’ سور ج گرہن: کراچی میں رنگ آف فائر نہیں دکھا جا سکے گا’
پاکستان میں آج صبح 9 بج کر 26 منٹ سے سورج کو گرہن لگنے کا عمل شروع ہوگیا تھا جس کے بعد اس وقت... سور ج گرہن: کراچی میں رنگ آف فائر نہیں دکھا جا سکے گا’

پاکستان میں آج صبح 9 بج کر 26 منٹ سے سورج کو گرہن لگنے کا عمل شروع ہوگیا تھا جس کے بعد اس وقت سورج گرہن عروج پر ہے۔ 

ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی میں ‘رنگ آف فائر’ نہیں دیکھا جا سکے گا جب کہ کراچی میں سورج گرہن اس وقت عروج پر ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ اور سکھر میں ‘رنگ آف فائر’ دیکھا جاسکے گا، سورج گرہن کے باعث لاڑکانہ اور سکھر میں درجہ حرارت میں کمی واقع ہو گئی ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان میں سورج گرہن کا ایسا منظر اب سال 2095 میں دیکھا جاسکے گا۔

alphanew