

راجن پور سورج گرہن 10 بج کر 20 منٹ سے 2بج کر 20منٹ تک جاری رہے گا راجن پور سورج کو اس دوران براہ...


راجن پور سورج گرہن 10 بج کر 20 منٹ سے 2بج کر 20منٹ تک جاری رہے گا
راجن پور سورج کو اس دوران براہ راست دیکھنے سے آنکھوں کی بینائی متاثر ہوسکتی ہے ،ماہریں امراض چشم
راجن پور سورج گرہن کے وقت بچوں کو سورج کی جانب نا دیکھنے دیں
راجن پور سورج گرہن کے اوقات میں عبادات کریں اور استغفار کریں،عالم دین
ذوالفقارعلی بھٹی کے الفا نیوز راجن پور
