

فسوس ناک خبر سے آپ کو اگاہ کرتے ہٕں آج وزیرآباد پلکھونالہ میں نہاتی تین بچیاں جانبحق جن میں دو سگی بہنیں تھی اور...

فسوس ناک خبر سے آپ کو اگاہ کرتے ہٕں آج وزیرآباد پلکھونالہ میں نہاتی تین بچیاں جانبحق جن میں دو سگی بہنیں تھی اور ایک کزن دو سگی بہنوں کی لاش کو تلاش کر لیا گیا ہے اور کزن کی لاش کی تلاش جاری ہے رپورٹ خصوصی نماٸندہ سید عدنان حیدر بخاری
No comments so far.
Be first to leave comment below.