‏آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے، اپنے کارکنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ نوابزادہ مطلوب مہدی ‏آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے، اپنے کارکنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ نوابزادہ مطلوب مہدی
آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے، اپنے کارکنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ان خیالات کا اظہار سابق ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ... ‏آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے، اپنے کارکنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ نوابزادہ مطلوب مہدی

آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے، اپنے کارکنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے

ان خیالات کا اظہار سابق ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ مطلوب مہدی نے کیا انہوں نے کہا کے اپنے کارکنوں کو تنہا نہیں چھوڑے گے اورمعروف سماجی ورکر ملک غلام مصطفٰے میٹھو کی تحریک انصاف میں شمولیت سے جہاں شہر میں پارٹی ورکر خوشیاں منا رہے ہیں وہاں چوہدری اقرار بلا مسلم لیگ ن کو متحرک کرنے کیلئے سرگرم ہیں اور آج اس سلسلے میں باقاعدہ پروگرام عبدالواجد کے ڈیرے پر منعقد ہوا جس میں سابقہ ایم این اے نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی نے اپنے ساتھیوں سمیت بھرپور شرکت کی اور کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی۔

سابقہ ایم این اے نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے، کارکنوں کو مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، حکومت بڑی طرح ناکام ہو چکی ہے، کورونا وائرس جیسی وبا پر حکومت کی کوئی پالیسی نہیں۔
رپورٹ عبدالرحمان گجر

alphanew